☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كره الجمع بين الصلاتين
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← من كره الجمع بين الصلاتين
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 8332 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ الْأَسْوَدُ وَأَصْحَابُهُ يَنْزِلُونَ عِنْدَ وَقْتِ كُلِّ صَلَاةٍ فِي السَّفَرِ، فَيُصَلُّونَ الْمَغْرِبَ لِوَقْتِهَا، ثُمَّ يَتَعَشَّوْنَ، ثُمَّ يَمْكُثُونَ سَاعَةً، ثُمَّ يُصَلُّونَ الْعِشَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود اور ان کے ساتھی سفر میں ہر نماز کے لئے الگ پڑاؤ ڈالتے تھے اور مغرب کو اس کے وقت پر پڑھتے، پھر شام کا کھانا کھاتے، پھر کچھ دیر ٹھہرتے پھر عشاء کی نماز پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8467، ترقيم محمد عوامة 8332)
Hadith No.: 8333 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ:" جَاءَنَا كِتَابُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَلَّا تَجْمَعُوا بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ إِلَّا مِنْ عُذْرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابی بن عبدا للہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس حضرت عمر بن عبد العزیز کا خط آیا انہوں نے اس میں لکھا کہ دو نمازوں کو بغیر عذر کے جمع نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8468، ترقيم محمد عوامة 8333)
Hadith No.: 8334 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ يُونُسَ، قَالَ:" سُئِلَ الْحَسَنُ عَنْ جَمْعِ الصَّلَاتَيْنِ فِي السَّفَرِ؟ فَكَانَ لَا يُعْجِبُهُ ذَلِكَ إِلَّا مِنْ عُذْرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یونس کہتے ہیں کہ حضرت حسن سے دو نمازوں کو جمع کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ سوائے عذر کے ایسا کرنا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8469]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8469، ترقيم محمد عوامة 8334)
Hadith No.: 8335 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" أَنَّ الْأَسْوَدَ كَانَ يَنْزِلُ لِوَقْتِ الصَّلَاةِ فِي السَّفَرِ، وَلَوْ عَلَى حَجَرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود ہر نما ز کے لئے الگ پڑاؤ ڈالتے تھے خواہ پتھر پر نماز پڑھنی پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8470، ترقيم محمد عوامة 8335)
Hadith No.: 8336 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: " مَا كَانَ إِلَّا رَاهِبًا ؛ إِذَا جَاءَ وَقْتُ الصَّلَاةِ، نزل وَلَوْ عَلَى حَجَرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود تو ایک راہب ہی تھے، جب بھی نماز کا وقت آتا وہ پڑاؤ ڈالتے خواہ پتھر پر نماز پڑھنی پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8471، ترقيم محمد عوامة 8336)
Hadith No.: 8337 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَبِي مُوسَى
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا أَبُو هِلَالٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ السَّدُوسِيِّ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ: " الْجَمْعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ مِنَ الْكَبَائِرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ بغیر عذر کے دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھنا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8472، ترقيم محمد عوامة 8337)
Hadith No.: 8338 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " الْجَمْعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ مِنَ الْكَبَائِرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ بغیر عذر کے دو نمازوں کو جمع کرکے پڑھنا کبیرہ گناہوں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8473، ترقيم محمد عوامة 8338)
Hadith No.: 8339 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بن عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنُ مَوْهَبٍ، قَالَ:" أَتَيْتُ سَالِمًا فَقُلْتُ: يَا أَبَا عُمَرَ تَجْمَعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ فِي السَّفَرِ؟ فَقَالَ: لَا إِلَّا أَنْ يُعَجِّلَنِي سَيْرٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن موہب کہتے ہیں کہ میں حضرت سالم کے پاس آیا اور میں نے ان سے پوچھا کہ اے ابو عمر! کیا آپ سفر میں دو نمازوں کو جمع کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا نہیں، البتہ اگر مجھے چلنے کی جلدی ہو تو پھر کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8474، ترقيم محمد عوامة 8339)
Hadith No.: 8340 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: ذُكِرَ لِمُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ , أَنَّ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ يَجْمَعُ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ، فَقَالَ:" لَا أَرَى أَنْ يَجْمَعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ إِلَّا مِنْ أَمْرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین کے سامنے ذکر کیا گیا کہ حضرت جابر بن زید دو نمازوں کو جمع کرتے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ وہ کسی وجہ سے ہی دو نمازوں کو جمع کرتے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8475، ترقيم محمد عوامة 8340)
Hadith No.: 8341 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَمُحَمَّدٍ , قَالَا: " مَا نَعْلَمُ مِنَ السُّنَّةِ الْجَمْعَ بَيْنَ الصَّلَاتَيْنِ فِي حَضَرٍ وَلَا سَفَرٍ إِلَّا بَيْنَ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِعَرَفَةَ، وَبَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ بِجَمْعٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ ہمارے خیال میں سفر وحضر میں دو نمازوں کو جمع کرنا دین کا حصہ نہیں۔ البتہ عرفات میں ظہر وعصر اور مزدلفہ میں مغرب و عشاء کی نماز کو جمع کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8476، ترقيم محمد عوامة 8341)