حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: " مَا كَانَ إِلَّا رَاهِبًا ؛ إِذَا جَاءَ وَقْتُ الصَّلَاةِ، نزل وَلَوْ عَلَى حَجَرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمارہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود تو ایک راہب ہی تھے، جب بھی نماز کا وقت آتا وہ پڑاؤ ڈالتے خواہ پتھر پر نماز پڑھنی پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8471، ترقيم محمد عوامة 8336)