☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ زمین ساری کی ساری مسجد ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جو حضرات فرماتے ہیں کہ زمین ساری کی ساری مسجد ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 7831 مصنف ابن ابی شیبہ
مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، عَنْ حُذَيْفَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " جُعِلَتْ لَنَا الْأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہمارے لئے ساری زمین کو مسجد بنادیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7960]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7960، ترقيم محمد عوامة 7831)
حدیث نمبر: 7832 مصنف ابن ابی شیبہ
هُشَيْمٌ ، سَيَّارٌ ، يَزِيدُ الْفَقِيرُ ، جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ ، قَالَ: ثَنَا يَزِيدُ الْفَقِيرُ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " جُعِلَتْ لِي الْأَرْضُ طَهُورًا وَمَسْجِدًا، فَأَيُّمَا رَجُلٍ مِنْ أُمَّتِي أَدْرَكَتْهُ الصَّلَاةُ، فَلْيُصَلِّ حَيْثُ أَدْرَكَتْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے لئے ساری زمین کو پاکی کا ذریعہ اور نماز پڑھنے کی جگہ بنادیا گیا ہے۔ میرے امت کے کسی فرد کو جہاں نماز کا وقت ہوجائے وہیں نماز پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7961]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7961، ترقيم محمد عوامة 7832)
حدیث نمبر: 7833 مصنف ابن ابی شیبہ
مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، مُجَاهِدٍ ، وَمِقْسَمٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ , وَمِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " جُعِلَتْ لِي الْأَرْضُ طَهُورًا وَمَسْجِدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے لئے ساری زمین کو پاکی کا ذریعہ اور نماز پڑھنے کی جگہ بنادیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7962]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7962، ترقيم محمد عوامة 7833)
حدیث نمبر: 7834 مصنف ابن ابی شیبہ
عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، إِسْرَائِيلَ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، أَبِي بُرْدَةَ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، َ: " جُعِلَتْ لِي الْأَرْضُ طَهُورًا وَمَسْجِدًا
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبردہ کے والد سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے لئے ساری زمین کو پاکی کا ذریعہ اور نماز پڑھنے کی جگہ بنادیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7963]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7963، ترقيم محمد عوامة 7834)
حدیث نمبر: 7835 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الْأَعْمَشِ ، إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، أَبِيهِ ، أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَيْنَمَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ ؛ فَصَلِّ، فَهُوَ مَسْجِدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تمہیں جہاں نماز کا وقت ہوجائے وہیں نماز پڑھ لو، وہ جگہ ہی تمہارے لئے مسجد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7964]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7964، ترقيم محمد عوامة 7835)
حدیث نمبر: 7836 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ ، مُجَاهِدٍ ، أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: ثَنَا عُمَرُ بْنُ ذَرٍّ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " جُعِلَتْ لِي الْأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَهُورًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے لئے ساری زمین کو پاکی کا ذریعہ اور نماز پڑھنے کی جگہ بنادیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7965]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7965، ترقيم محمد عوامة 7836)
حدیث نمبر: 7837 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " كُنَّا مَعَ أَبِي مُوسَى فِي دَارِ الْبَرِيدِ، فَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ، فَصَلَّى بِنَا عَلَى رَوْثٍ وَتِبْنٍ ؛ فَقُلْنَا تُصَلِّي بِنَا هُنَا وَالْبَرِّيَّةُ إِلَى جَنْبِكَ؟!، فَقَالَ:" الْبَرِّيَّةُ، وَهَهُنَا سَوَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ ہم دار البرید میں حضرت ابو موسیٰ کے ساتھ تھے، اتنے میں نماز کا وقت ہوگیا تو انہوں نے لید اور بھوسے پر ہمیں نماز پڑھائی۔ ہم نے کہا کہ آپ نے ہمیں یہاں نماز پڑھادی حالانکہ گاؤں آپ کے قریب ہے؟ انہوں نے فرمایا گاؤں اور یہاں نماز پڑھنا ایک جیسا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7966]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7966، ترقيم محمد عوامة 7837)
حدیث نمبر: 7838 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمًا كَنَسَ مَكَانًا، ثُمَّ صَلَّى فِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن عمار فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے ایک جگہ جھاڑو پھیری اور وہاں نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7967]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7967، ترقيم محمد عوامة 7838)
حدیث نمبر: 7839 مصنف ابن ابی شیبہ
مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، مِنْدَلٌ ، الْأَعْمَشِ ، مُجَاهِدٍ ، عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، أَبِي ذَرٍّ
حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، قَالَ: ثَنَا مِنْدَلٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " جُعِلَتْ لِي الْأَرْضُ طَهُورًا وَمَسْجِدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے لئے ساری زمین کو پاکی کا ذریعہ اور نماز پڑھنے کی جگہ بنادیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7968]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7968، ترقيم محمد عوامة 7839)