حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمًا كَنَسَ مَكَانًا، ثُمَّ صَلَّى فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن عمار فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے ایک جگہ جھاڑو پھیری اور وہاں نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7967]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7967، ترقيم محمد عوامة 7838)