☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات رمضان میں امام کے پیچھے نماز پڑھا کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جو حضرات رمضان میں امام کے پیچھے نماز پڑھا کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 7802 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ:" كُنْتُ أُصَلِّي بِالنَّاسِ فِي رَمَضَانَ، فَبَيْنَا أَنَا أُصَلِّي إِذْ سَمِعْتُ تَكْبِيرَ عُمَرَ عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ ؛ قَدِمَ مُعْتَمِرًا، فَدَخَلَ، فَصَلَّى خَلْفِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن سائب فرماتے ہیں کہ میں لوگوں کو تراویح پڑھایا کرتا تھا، اس دوران حضرت عمر نے مسجد کے دروازے پر میری تکبیر کی آواز سنی، وہ عمرے سے واپس آرہی تھے۔ وہ مسجد میں آئے اور انہوں نے میرے پیچھے نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7931، ترقيم محمد عوامة 7802)
حدیث نمبر: 7803 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ:" أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي مَعَهُمْ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ، يُصَلِّي لِنَفْسِهِ، وَيَرْكَعُ، وَيَسْجُدُ مَعَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاوس تراویح میں لوگوں کے ساتھ نماز پڑھا کرتے تھے، وہ نماز خود پڑھتے لیکن رکوع اور سجود ان کے ساتھ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7932، ترقيم محمد عوامة 7803)
حدیث نمبر: 7804 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَخْتَارُ الْقِيَامَ مَعَ النَّاسِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد تراویح میں لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کو ترجیح دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7933، ترقيم محمد عوامة 7804)