عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ:" كُنْتُ أُصَلِّي بِالنَّاسِ فِي رَمَضَانَ، فَبَيْنَا أَنَا أُصَلِّي إِذْ سَمِعْتُ تَكْبِيرَ عُمَرَ عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ ؛ قَدِمَ مُعْتَمِرًا، فَدَخَلَ، فَصَلَّى خَلْفِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن سائب فرماتے ہیں کہ میں لوگوں کو تراویح پڑھایا کرتا تھا، اس دوران حضرت عمر نے مسجد کے دروازے پر میری تکبیر کی آواز سنی، وہ عمرے سے واپس آرہی تھے۔ وہ مسجد میں آئے اور انہوں نے میرے پیچھے نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7931، ترقيم محمد عوامة 7802)