☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات نماز کی طرف جانے میں جلدی جلدی چلا کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جو حضرات نماز کی طرف جانے میں جلدی جلدی چلا کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 7470 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ:" أَنَّهُ كَانَ يُهَرْوِلُ إِلَى الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود نماز کی طر ف جانے میں جلدی کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7590، ترقيم محمد عوامة 7470)
حدیث نمبر: 7471 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ مُسَارِعًا إِلَى الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن یزید کو نماز کی طرف جاتے ہوئے جلدی جلدی چلتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7591، ترقيم محمد عوامة 7471)
حدیث نمبر: 7472 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ كَانَ يُهَرْوِلُ إِلَى الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نماز کی طرف جانے میں جلدی کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7592، ترقيم محمد عوامة 7472)
حدیث نمبر: 7473 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ سَمِعَ الْإِقَامَةَ بِالْبَقِيعِ، فَأَسْرَعَ الْمَشْيَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے جنۃ البقیع میں اقامت کی آواز سنی تو جلدی سے چل کر نماز کے لئے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7593، ترقيم محمد عوامة 7473)
حدیث نمبر: 7474 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا شَرِيكٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يُهَرْوِلُ إِلَى الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن مسلم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو تیز تیز چلتے ہوئے نماز کی طرف جاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7594]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7594، ترقيم محمد عوامة 7474)
حدیث نمبر: 7475 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يُهَرْوِلُ إِلَى الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن مسلم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبرک کو تیز تیز چلتے ہوئے نماز کی طرف جاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7595]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7595، ترقيم محمد عوامة 7475)
حدیث نمبر: 7476 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلَائِيِّ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: " أَحَقُّ مَا سَعَيْنَا إِلَيْهِ الصَّلَاةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ سب سے زیادہ حق نماز کا ہے کہ ہم اس کی طر ف لپک کر جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7596، ترقيم محمد عوامة 7476)
حدیث نمبر: 7477 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يُهَرْوِلُ إِلَى الْمَسْجِدِ فِي كُسُوفٍ، وَمَعَهُ نَعْلَاهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن عبید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو تیز تیز چلتے ہوئے نمازکسوف کے لئے جاتے دیکھا ہے اور ان کے ساتھ ان کے دو جوتے بھی تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7597، ترقيم محمد عوامة 7477)