حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا شَرِيكٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يُهَرْوِلُ إِلَى الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن مسلم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو تیز تیز چلتے ہوئے نماز کی طرف جاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7594]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7594، ترقيم محمد عوامة 7474)