☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس شخص کی امام کے ساتھ کچھ نماز رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جس شخص کی امام کے ساتھ کچھ نماز رہ جائے تو وہ کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 7190 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَلِيٍّ :" أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ مَنْ أَدْرَكَ مَعَ الْإِمَامِ رَكْعَتَيْنِ، قَالَ: يَقْرَأُ فِيمَا أَدْرَكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جسے امام کے ساتھ دو رکعتیں مل جائیں تو وہ ان میں قراءت کرے گا جو اس کو مل گئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7301]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7301، ترقيم محمد عوامة 7190)
حدیث نمبر: 7191 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، وَأَبَا الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ , أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، وَأَبَا الدَّرْدَاءِ كَانَا يَقُولَانِ: " مَا أَدْرَكْتَ مِنْ صَلَاةِ الْإِمَامِ ؛ فَاجْعَلْهُ أَوَّلَ صَلَاتِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمربن خطاب اور حضرت ابوالدرداء فرمایا کرتے تھے کہ جو نماز تمہیں امام کے ساتھ مل جائے اسے اپنی نماز کا پہلا حصہ بنا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7302]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7302، ترقيم محمد عوامة 7191)
حدیث نمبر: 7192 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ , عَنْ عَمْرِو بْنِ مُهَاجِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ , يَقُولُ: " اجْعَلْهُ أَوَّلَ صَلَاتِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ اسے اپنی نماز کا پہلا حصہ بنالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7303]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7303، ترقيم محمد عوامة 7192)
حدیث نمبر: 7193 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، وَالْحَسَنِ، قَالَا: " مَا أَدْرَكْتَ مَعَ الْإِمَامِ ؛ فَهُوَ أَوَّلُ صَلَاتِكَ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید اور حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جو نماز تمہیں امام کے ساتھ مل جائے اسے اپنی نماز کا پہلا حصہ بنا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7304، ترقيم محمد عوامة 7193)
حدیث نمبر: 7194 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَلِيٍّ: مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7305، ترقيم محمد عوامة 7194)
حدیث نمبر: 7195 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ:" كَانَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ يَقُولُ: " يَقْرَأُ فِيمَا أَدْرَكَ ؛ لِأَنَّهُ كَانَ يُسِرُّ الْقِرَاءَةَ خَلْفَ الْإِمَامِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اسے جو نماز مل جائے اس میں قراءت کرے۔ کیونکہ حضرت سعید بن جبیر امام کے پیچھے آہستہ آواز سے قراءت کرنے کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7306، ترقيم محمد عوامة 7195)
حدیث نمبر: 7196 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ فِي الرَّجُلِ تَفُوتُهُ مَعَ الْإِمَامِ الرَّكْعَةُ أَوِ الرَّكْعَتَانِ، قَالَ:" يَقْرَأُ فِي سَكْتَةِ الْإِمَامِ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اس شخص کے بارے میں جس کی امام سے ایک یا دو رکعتیں چھوٹ جائیں فرماتے ہیں کہ وہ امام کے سکتہ میں قراءت کرے۔ حضرت حسن بھی یونہی فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7307، ترقيم محمد عوامة 7196)