حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ:" كَانَ سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ يَقُولُ: " يَقْرَأُ فِيمَا أَدْرَكَ ؛ لِأَنَّهُ كَانَ يُسِرُّ الْقِرَاءَةَ خَلْفَ الْإِمَامِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اسے جو نماز مل جائے اس میں قراءت کرے۔ کیونکہ حضرت سعید بن جبیر امام کے پیچھے آہستہ آواز سے قراءت کرنے کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7306]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7306، ترقيم محمد عوامة 7195)