☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في القنوت في المغرب
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب صلاة التطوع والإمامة← في القنوت في المغرب
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 7129 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، وَوَكِيعٌ ، وَغُنْدَرٌ ، شُعْبَةَ ، عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، وَوَكِيعٌ ، وَغُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ :" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَنَتَ فِي الصُّبْحِ وَالْمَغْرِبِ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فجر اور مغرب کی نماز میں د عائے قنوت پڑھی۔ یہ روایت سن کر حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ کیا وہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب کی طرح ہیں؟ وہ تو امراء کے ساتھی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7238، ترقيم محمد عوامة 7129)
Hadith No.: 7130 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَعْقِلٍ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ عَلِيٍّ الْمَغْرِبَ، فَقَنَتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن معقل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پھے ے مغرب کی نماز ادا کی، انہوں نے اس میں دعائے قنوت پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7240، ترقيم محمد عوامة 7130)
Hadith No.: 7131 Musannaf Ibn Abi Shaibah
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " صَلَاتَانِ كَانَ يَقْنُتُ فِيهِمَا: الْمَغْرِبُ وَالْفَجْرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دو نمازیں ایسی ہیں جن میں دعائے قنوت پڑھی جائے گی: مغرب اور فجر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7241، ترقيم محمد عوامة 7131)
Hadith No.: 7132 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ مَعْقِلٍ، قَالَ: " قَنَتَ عَلِيٌّ فِي الْمَغْرِبِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن معقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مغرب کی نماز میں دعائے قنوت پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7242، ترقيم محمد عوامة 7132)
Hadith No.: 7133 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ ثَابِتٍ الثُّمَالِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ عَنِ الْقُنُوتِ؟ فَقَالَ: كُلُّ صَلَاةٍ يُجْهَرُ فِيهَا ؛ فَفِيهَا الْقُنُوتُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثابت ثمالی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے قنوت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہر وہ نماز جس میں جہری قراءت ہوتی ہے اس میں قنوت بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7243، ترقيم محمد عوامة 7133)