حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ ثَابِتٍ الثُّمَالِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ عَنِ الْقُنُوتِ؟ فَقَالَ: كُلُّ صَلَاةٍ يُجْهَرُ فِيهَا ؛ فَفِيهَا الْقُنُوتُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ثابت ثمالی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے قنوت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہر وہ نماز جس میں جہری قراءت ہوتی ہے اس میں قنوت بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7243، ترقيم محمد عوامة 7133)