☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← اگر کوئی شخص وتر ادا نہ کرے اور فجر کی نماز پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 6840 مصنف ابن ابی شیبہ
هُشَيْمٌ ، أَبِي هَارُونَ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي هَارُونَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: نَادَى مُنَادِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ: " لَا وَتْرَ بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منادی نے اعلان کیا کہ فجر طلوع ہونے کے بعد وتر نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6943]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6943، ترقيم محمد عوامة 6840)
حدیث نمبر: 6841 مصنف ابن ابی شیبہ
مُعْتَمِرٌ ، أَبِي هَارُونَ ، أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِي هَارُونَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6944]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6944، ترقيم محمد عوامة 6841)
حدیث نمبر: 6842 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، وَمَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا صَلَّيْتُ الْغَدَاةَ، وَطَلَعَتِ الشَّمْسُ فَقَدْ ذَهَبَ الْوَتْرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب تم نے فجر کی نماز پڑھ لی اور سورج طلوع ہوگیا تو وتروں کا وقت جاتا رہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6945]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6945، ترقيم محمد عوامة 6842)
حدیث نمبر: 6843 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تم نے فجر کی نماز پڑھ لی اور سورج طلوع ہوگیا تو اس کے وتر نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6946]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6946، ترقيم محمد عوامة 6843)
حدیث نمبر: 6844 مصنف ابن ابی شیبہ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ فجر کی نماز کے بعد وتر نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6948]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6948، ترقيم محمد عوامة 6844)
حدیث نمبر: 6845 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " مَنْ صَلَّى الْغَدَاةَ وَلَمْ يُوتِرْ ؛ فَلَا وَتْرَ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جس نے صبح کی نماز پڑھ لی اور وتر نہ پڑھے تو اس پر وتر لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6949، ترقيم محمد عوامة 6845)
حدیث نمبر: 6846 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " مَنْ أَصْبَحَ، وَلَمْ يُوتِرْ ؛ فَلَا وَتْرَ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ جس شخص نے صبح کی نماز پڑھ لی لیکن وتر نہ پڑھے تو اس پر وتر لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6950]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6950، ترقيم محمد عوامة 6846)
حدیث نمبر: 6847 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " إِذَا طَلَعَ الْفَجْرُ، فَلَا وَتْرَ كَيْفَ تَجْعَلُ صَلَاةَ اللَّيْلِ فِي صَلَاةِ النَّهَارِ؟!"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب فجر طلوع ہوگئی اور تم نے وتر نہ پڑھے تو تم رات کی نماز کو دن کی نماز میں کیسے پڑھو گے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6951]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6951، ترقيم محمد عوامة 6847)