حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تم نے فجر کی نماز پڑھ لی اور سورج طلوع ہوگیا تو اس کے وتر نہیں ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6946]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6946، ترقيم محمد عوامة 6843)