☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جو حضرات فرماتے ہیں کہ کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 6622 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" كُنَّا نَغْزُو مَعَ جُنَادَةَ بْنِ أَبِي أُمَيَّةَ الْبَحْرَ فَكُنَّا نُصَلِّي فِي السَّفِينَةِ قُعُودًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت جنادہ بن امیہ کے ساتھ سمندری جہاد میں شرکت کی، ہم کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6721]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6721، ترقيم محمد عوامة 6622)
حدیث نمبر: 6623 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ , أَنَّ ابْنَ سِيرِينَ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ أَنَسٍ إِلَى بَنِي سِيرِينَ فِي سَفِينَةٍ عَظِيمَةٍ، قَالَ:" فَأَمَّنَا فَصَلَّى بِنَا فِيهَا جُلُوسًا رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى بِنَا رَكْعَتَيْنِ أُخْرَاوَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں بنو سیرین کی طرف حضرت انس کے ساتھ ایک بڑی کشتی میں سوار ہوکر گیا۔ حضرت انس نے ہمیں بیٹھ کردو رکعت نماز پڑھائی۔ پھر ہمیں دو اور رکعتیں پڑھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6722، ترقيم محمد عوامة 6623)
حدیث نمبر: 6624 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ:" أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِالصَّلَاةِ فِي السَّفِينَةِ جَالِسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6723، ترقيم محمد عوامة 6624)
حدیث نمبر: 6625 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي خُزَيْمَةَ , عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " صَلِّ فِيهَا قَاعِدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ کشتی میں بیٹھ کر نماز پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6724]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6724، ترقيم محمد عوامة 6625)
حدیث نمبر: 6722 مصنف ابن ابی شیبہ