حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ , أَنَّ ابْنَ سِيرِينَ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ أَنَسٍ إِلَى بَنِي سِيرِينَ فِي سَفِينَةٍ عَظِيمَةٍ، قَالَ:" فَأَمَّنَا فَصَلَّى بِنَا فِيهَا جُلُوسًا رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ صَلَّى بِنَا رَكْعَتَيْنِ أُخْرَاوَيْنِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں بنو سیرین کی طرف حضرت انس کے ساتھ ایک بڑی کشتی میں سوار ہوکر گیا۔ حضرت انس نے ہمیں بیٹھ کردو رکعت نماز پڑھائی۔ پھر ہمیں دو اور رکعتیں پڑھائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6722، ترقيم محمد عوامة 6623)