هُشَيْمٌ ، خَصِيفُ بْنُ زَيْدٍ التَّمِيمِيُّ ، الْحَسَنُ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَصِيفُ بْنُ زَيْدٍ التَّمِيمِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ ," أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَقَدْ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَلَا رَجُلٌ يَقُومُ إِلَى هَذَا، فَيُصَلِّي مَعَهُ، فَقَامَ أَبُو بَكْرٍ، فَصَلَّى مَعَهُ، وَقَدْ كَانَ صَلَّى تِلْكَ الصَّلَاةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا اور اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھا چکے تھے۔ آپ نے فرمایا کہ کوئی آدمی ایسا ہے جو اس کے ساتھ نماز پڑھے؟ حضرت ابوبکر کھڑے ہوئے اور اس کے ساتھ وہی نماز ادا کی حالانکہ آپ پہلے نماز پڑھ چکے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6824، ترقيم محمد عوامة 6723)