☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ بغیر ازار کے اور بغیر از ار کی جگہ باندھے نماز پڑھی جاسکتی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ بغیر ازار کے اور بغیر از ار کی جگہ باندھے نماز پڑھی جاسکتی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 6581 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنِ ابْنِ الْأَسْوَدِ، وَإِبْرَاهِيمَ" أَنَّهُمَا كَانَا يَؤُمَّانِ بِغَيْرِ إِزَارٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو حصین کہتے ہیں کہ حضرت ابو الاسود اور حضرت ابراہیم بغیر ازار کے نماز پڑھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6680]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6680، ترقيم محمد عوامة 6581)
حدیث نمبر: 6582 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هشيم، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُجَالِدٌ , أَنَّ أَبَا هُبَيْرَةَ الْأَنْصَارِيَّ سَأَلَ الشَّعْبِيَّ، فَقَالَ: " أَشُدُّ حَقْوِي إِذَا قُمْتُ أُصَلِّي؟ فَقَالَ لَهُ الشَّعْبِيُّ: إِنَّمَا يَفْعَلُ ذَلِكَ الْمَجُوسُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجالد کہتے ہیں کہ ابو ہبیرہ انصاری نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ کیا میں نماز پڑھتے ہوئے اپنی کمر کو باندھوں؟ انہوں نے فرمایا کہ اس طرح مجوس کیا کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6681، ترقيم محمد عوامة 6582)