حَدَّثَنَا هشيم، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُجَالِدٌ , أَنَّ أَبَا هُبَيْرَةَ الْأَنْصَارِيَّ سَأَلَ الشَّعْبِيَّ، فَقَالَ: " أَشُدُّ حَقْوِي إِذَا قُمْتُ أُصَلِّي؟ فَقَالَ لَهُ الشَّعْبِيُّ: إِنَّمَا يَفْعَلُ ذَلِكَ الْمَجُوسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجالد کہتے ہیں کہ ابو ہبیرہ انصاری نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ کیا میں نماز پڑھتے ہوئے اپنی کمر کو باندھوں؟ انہوں نے فرمایا کہ اس طرح مجوس کیا کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6681، ترقيم محمد عوامة 6582)