☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الأمة تصلي بغير خمار
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب صلاة التطوع والإمامة← في الأمة تصلي بغير خمار
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 17
حديث رقم: 6281 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: " تُصَلِّي الْأَمَةُ كَمَا تَخْرُجُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ باندی اسی طرح نماز پڑھے گی جس طرح باہر نکلتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6369، ترقيم محمد عوامة 6281)
حديث رقم: 6282 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , أَنَّ عَلِيًّا , وَشُرَيْحًا , كَانَا يَقُولَانِ: " تُصَلِّي الْأَمَةُ كَمَا تَخْرُجُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت شریح فرمایا کرتے تھے کہ باندی اسی طرح نماز پڑھے گی جس طرح باہر نکلتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6370، ترقيم محمد عوامة 6282)
حديث رقم: 6283 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ , عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " تُصَلِّي أُمُّ الْوَلَدِ بِغَيْرِ خِمَارٍ وَإِنْ كَانَتْ قَدْ بَلَغَتْ سِتِّينَ سَنَةً"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی بغیر دوپٹے کے نماز پڑھ سکتی ہے خواہ اس کی عمر تیس سال سے زائد ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6371]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6371، ترقيم محمد عوامة 6283)
حديث رقم: 6284 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى الْأَمَةِ خِمَارٌ وَإِنْ كَانَتْ عَجُوزًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ باندی پر دوپٹہ لازم نہیں خواہ وہ بوڑھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6372، ترقيم محمد عوامة 6284)
حديث رقم: 6285 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى الْأَمَةِ خِمَارٌ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ باندی پر دوپٹہ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6373]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6373، ترقيم محمد عوامة 6285)
حديث رقم: 6286 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: " تُصَلِّي الْأَمَةُ كَمَا تَخْرُجُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ باندی اسی طرح نماز پڑھے گی جس طرح باہر نکلتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6374]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6374، ترقيم محمد عوامة 6286)
حديث رقم: 6287 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الْحَارِثِ، قَالَ: " تُصَلِّي الْأَمَةُ كَمَا تَخْرُجُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ باندی اسی طرح نماز پڑھے گی جس طرح باہر نکلتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6375]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6375، ترقيم محمد عوامة 6287)
حديث رقم: 6288 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ شُرَيْحٍ، قَالَ: " تُصَلِّي الْأَمَةُ كَمَا تَخْرُجُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں کہ باندی اسی طرح نماز پڑھے گی جس طرح باہر نکلتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6376]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6376، ترقيم محمد عوامة 6288)
حديث رقم: 6289 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى الْأَمَةِ خِمَارٌ، وَإِنْ وَلَدَتْ مِنْ سَيِّدِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ باندی پر دوپٹہ لازم نہیں خواہ وہ اپنے آقا سے پیدا ہوئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6377]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6377، ترقيم محمد عوامة 6289)
حديث رقم: 6290 مصنف ابن أبي شيبة
وَكِيعٌ ، إِسْرَائِيلُ ، جَابِرٍ ، عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: أَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ الْأَمَةَ قَدْ أَلْقَتْ فَرْوَةَ رَأْسِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ باندی نے اپنے سر کی کھال کو اتار دیا ہے۔ یعنی اس پر حجاب واجب نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6378]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6378، ترقيم محمد عوامة 6290)
حديث رقم: 6291 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ:" رَأَى عُمَرُ أَمَةً لَنَا مُتَقَنِّعَةً، فَضَرَبَهَا، وَقَالَ: لَا تَشَبَّهِي بِالْحَرَائِرِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے ایک باندی کو پردہ کرتے ہوئے دیکھا تو اسے مارا اور فرمایا کہ آزاد عورتوں کی مشابہت اختیار نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6379]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6379، ترقيم محمد عوامة 6291)
حديث رقم: 6292 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ :" إِنَّ الْأَمَةَ قَدْ أَلْقَتْ فَرْوَةَ رَأْسِهَا مِنْ وَرَاءِ الْجِدَارِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ باندی نے اپنے سر کی کھال کو دیوار سے پیچھے اتار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6380]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6380، ترقيم محمد عوامة 6292)
حديث رقم: 6293 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيِّ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ بِمِثْلِ حَدِيثِ وَكِيعٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ
الترجمة: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6381، ترقيم محمد عوامة 6293)
حديث رقم: 6294 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ:" رَأَى عُمَرُ جَارِيَةً مُتَقَنِّعَةً فَضَرَبَهَا، وَقَالَ: لَا تَشَبَّهِي بِالْحَرَائِرِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے ایک باندی کو پردہ کرتے ہوئے دیکھا تو اسے مارا اور فرمایا کہ آزاد عورتوں کی مشابہت اختیار نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6382، ترقيم محمد عوامة 6294)
حديث رقم: 6295 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: " دَخَلَتْ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَمَةٌ قَدْ كَانَ يُعَرِّفُهَا لِبَعْضِ الْمُهَاجِرِينَ أَوِ الْأَنْصَارِ وَعَلَيْهَا جِلْبَابٌ مُتَقَنِّعَةً بِهِ، فَسَأَلَهَا عَتَقْتِ، قَالَتْ: لَا، قَالَ: فَمَا بَالُ الْجِلْبَابِ ضَعِيهِ عَنْ رَأْسِكِ إِنَّمَا الْجِلْبَابُ عَلَى الْحَرَائِرِ مِنْ نِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ فَتَلَكَّأَتْ فَقَامَ إِلَيْهَا بِالدُّرَّةِ، فَضَرَبَ بِهَا بِرَأْسِهَا حَتَّى أَلْقَتْهُ عَنْ رَأْسِهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب کے پاس ایک باندی آئی، وہ اسے کسی مہاجر یا انصاری کی وجہ سے جانتے تھے۔ اس پر ایک بڑی چادر تھی جس سے اس نے نقاب کر رکھا تھا۔ حضرت عمر نے اس سے سوال کیا کیا تم آزاد ہوگئی ہو؟ اس نے کہا نہیں۔ انہوں نے پوچھا کہ پھر یہ چادر کیوں اوڑھ رکھی ہے؟ اسے اپنے سر سے اتار دو، چادر تو آزاد مومن عورتوں کے سر پر ہوتی ہے۔ اس پر وہ باندی بہانے بنانے لگی۔ چناچہ حضرت عمر نے اپنا درہ اس کے سر پر مارا اور اس کی چادر اتار دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6383، ترقيم محمد عوامة 6295)
حديث رقم: 6296 مصنف ابن أبي شيبة
أَبُو هُبَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ مُجَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" سَأَلَهُ أَبُو هُبَيْرَةَ كَيْفَ تُصَلِّي الْأَمَةُ؟، قَالَ: تُصَلِّي كَمَا تَخْرُجُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہبیرہ نے حضرت شعبی سے سوال کیا کہ باندی کیسے نماز پڑھے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ جس طرح وہ نکلتی ہے اسی طرح نماز پڑھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6384، ترقيم محمد عوامة 6296)
حديث رقم: 6297 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لَا يَدْعُ فِي خِلَافَتِهِ أَمَةً تَقَنَّعُ، قَالَ: وَقَالَ عُمَرُ:" إِنَّمَا الْقِنَاعُ لِلْحَرَائِرِ لَكَيْلًا لَا يُؤْذَيْنَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب اپنے زمانہ خلافت میں کسی باندی کو دوپٹہ نہ لینے دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ دوپٹے آزاد عورتوں کے لئے ہیں۔ تا کہ انہیں تکلیف نہ دی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6385، ترقيم محمد عوامة 6297)