☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص بیٹھ کر نماز پڑھے وہ اپنے قیام کو چار زانو بنالے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جو شخص بیٹھ کر نماز پڑھے وہ اپنے قیام کو چار زانو بنالے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 6196 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا صَلَّى قَاعِدًا جَعَلَ قِيَامَهُ مُتَرَبِّعًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص بیٹھ کر نماز پڑھے وہ اپنے قیام کو چار زانو بنا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6282]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6282، ترقيم محمد عوامة 6196)
حدیث نمبر: 6197 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بَزِيعٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى سَالِمٍ وَهُوَ يُصَلِّي جَالِسًا، فَإِذَا كَانَ الْجُلُوسُ جَثَا لِرُكْبَتَيْهِ، وَإِذَا كَانَ الْقِيَامُ: تَرَبَّعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سلیمان بن بزیع فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم کے پاس حاضر ہوا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔ جب ان کو بیٹھنا ہوتا تو گھٹنوں کو زمین پر رکھ دیتے اور جب قیام کرنا ہوتا تو چار زانو بیٹھ جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6283، ترقيم محمد عوامة 6197)
حدیث نمبر: 6198 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ إِذَا صَلَّى جَالِسًا جَعَلَ قِيَامَهُ مُتَرَبِّعًا، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْكَعَ رَكَعَ وَهُوَ مُتَرَبِّعٌ، فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْجُدَ ثَنَى رِجْلَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز پڑھنا چاہے تو قیام کو چار زانو بنائے۔ جب رکوع کرنا چاہے تو چار زانو رکوع کرے اور جب سجدہ کرنا چاہے تو ٹانگ کو موڑے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6284، ترقيم محمد عوامة 6198)