حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بَزِيعٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى سَالِمٍ وَهُوَ يُصَلِّي جَالِسًا، فَإِذَا كَانَ الْجُلُوسُ جَثَا لِرُكْبَتَيْهِ، وَإِذَا كَانَ الْقِيَامُ: تَرَبَّعَ"
Translation: اردو ترجمہ
سلیمان بن بزیع فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم کے پاس حاضر ہوا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔ جب ان کو بیٹھنا ہوتا تو گھٹنوں کو زمین پر رکھ دیتے اور جب قیام کرنا ہوتا تو چار زانو بیٹھ جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6283، ترقيم محمد عوامة 6197)