☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 6197
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 6197
حدیث نمبر: 6197 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بَزِيعٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى سَالِمٍ وَهُوَ يُصَلِّي جَالِسًا، فَإِذَا كَانَ الْجُلُوسُ جَثَا لِرُكْبَتَيْهِ، وَإِذَا كَانَ الْقِيَامُ: تَرَبَّعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سلیمان بن بزیع فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم کے پاس حاضر ہوا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ رہے تھے۔ جب ان کو بیٹھنا ہوتا تو گھٹنوں کو زمین پر رکھ دیتے اور جب قیام کرنا ہوتا تو چار زانو بیٹھ جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6283، ترقيم محمد عوامة 6197)
پچھلی حدیث → (6196) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6198)