☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے ولد الزنا کی امامت کو جائز قرار دیا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جن حضرات نے ولد الزنا کی امامت کو جائز قرار دیا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 10
حدیث نمبر: 6142 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ بُرْدٍ أَبِي العلاء، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" كَانَ أَئِمَّةٌ مِنْ ذَلِكَ الْعَمَلِ" يَعْنِي مِنْ أَوْلَادِ الزِّنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ولد الزنا امام ہوا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6228، ترقيم محمد عوامة 6142)
حدیث نمبر: 6143 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يَؤُمَّ وَلَدُ الزِّنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ولد الزنا کی امامت میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6229، ترقيم محمد عوامة 6143)
حدیث نمبر: 6144 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وكيع، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ زُهَيْرِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ الْعَبْسِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: " تَجُوزُ شَهَادَتُهُ، وَيَؤُمُّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ولد الزنا کی گواہی اور امامت جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6230، ترقيم محمد عوامة 6144)
حدیث نمبر: 6145 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ:" أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ إِمَامَةِ وَلَدِ الزِّنَا؟، فَقَالَ: إِنَّ لَنَا إِمَامًا مَا يُعْرَفُ لَهُ أَبٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مجھ سے ولد الزنا کی امامت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہمارا ایک امام ہے جس کے باپ کا علم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6231، ترقيم محمد عوامة 6145)
حدیث نمبر: 6146 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يَؤُمَّ وَلَدُ الزِّنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ولد الزنا کی امامت میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6232، ترقيم محمد عوامة 6146)
حدیث نمبر: 6147 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَنِيفَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً:" عَنْ وَلَدِ الزِّنَا يَؤُمُّ الْقَوْمَ؟ فَقَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ أَلَيْسَ مِنْهُمْ مَنْ هُوَ أَكْثَرُ صَوْمًا وَصَلَاةً مِنَّا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ابوحنیفہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے ولد الزنا کی امامت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کچھ حرج نہیں، کیا ان میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوسکتا جو ہم سے زیادہ نمازی اور ہم سے زیادہ روزے رکھنے والا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6233، ترقيم محمد عوامة 6147)
حدیث نمبر: 6148 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" لَا بَأْسَ أَنْ يَؤُمَّ وَلَدُ الزِّنَا" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ولد الزنا کی امامت میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6234، ترقيم محمد عوامة 6148)
حدیث نمبر: 6149 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وكيع، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" وَلَدُ الزِّنَا وَغَيْرُهُ سَوَاءٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ولد الزنا دوسروں کے برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6235، ترقيم محمد عوامة 6149)
حدیث نمبر: 6150 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ , عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ الْمُنْذِرِ الثَّوْرِيِّ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَارِثَ الْعُكْلِيَّ، عَنْ وَلَدِ الزِّنَا يَؤُمُّ؟، قَالَ: نَعَمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن منذر فرماتے ہیں کہ میں نے حارث عکلی سے ولد الزنا کی امامت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6236]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6236، ترقيم محمد عوامة 6150)
حدیث نمبر: 6151 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ :" أَنَّهَا كَانَتْ إِذَا سُئِلَتْ عَنْ وَلَدِ الزِّنَا؟، قَالَتْ: لَيْسَ عَلَيْهِ مِنْ خَطِيئَةِ أَبَوَيْهِ شَيْءٌ: لا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى سورة الأنعام آية 164"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ولد الزنا کی امامت کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کے والدین کے گناہ کا وبال اس پر نہیں ہوگا۔ کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کے حصہ کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6237، ترقيم محمد عوامة 6151)