حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَنِيفَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً:" عَنْ وَلَدِ الزِّنَا يَؤُمُّ الْقَوْمَ؟ فَقَالَ: لَا بَأْسَ بِهِ أَلَيْسَ مِنْهُمْ مَنْ هُوَ أَكْثَرُ صَوْمًا وَصَلَاةً مِنَّا"
Translation: اردو ترجمہ
ابوحنیفہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے ولد الزنا کی امامت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کچھ حرج نہیں، کیا ان میں کوئی ایسا شخص نہیں ہوسکتا جو ہم سے زیادہ نمازی اور ہم سے زیادہ روزے رکھنے والا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6233، ترقيم محمد عوامة 6147)