☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب دردزہ میں خون نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب صلاة التطوع والإمامة← جب دردزہ میں خون نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 6110 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا رَأَتِ الدَّمَ عَلَى الْوَلَدِ أَمْسَكَتْ عَنِ الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ جب عورت کو بچے پر خون نظر آئے تو نماز سے رک جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6196، ترقيم محمد عوامة 6110)
حدیث نمبر: 6111 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ:" فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الدَّمَ وَهِيَ تُطْلَقُ، قَالَ: تَصْنَعُ مَا تَصْنَعُ الْمُسْتَحَاضَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس عورت کے بارے میں جسے درد زہ میں خون نظر آئے فرماتے ہیں کہ وہ وہی کرے گی جو مستحاضہ کرتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6197، ترقيم محمد عوامة 6111)
حدیث نمبر: 6112 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ الْحَكَمِ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ:" فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الدَّمَ وَهِيَ تَمْخُضُ، قَالَ: هُوَ حَيْضٌ، لَا تُصَلِّي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس عورت کے بارے میں جسے درد زہ میں خون نظر آئے فرماتے ہیں کہ یہ حیض ہے۔ لہذا نماز نہ پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6198، ترقيم محمد عوامة 6112)
حدیث نمبر: 6113 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا رَأَتِ الدَّمَ عَلَى رَأْسِ الْوَلَدِ أَمْسَكَتْ، عَنِ الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب عورت کو بچے کی پیدائش سے پہلے خون نظر آئے تو وہ نماز سے رک جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6199، ترقيم محمد عوامة 6113)