حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِذَا رَأَتِ الدَّمَ عَلَى رَأْسِ الْوَلَدِ أَمْسَكَتْ، عَنِ الصَّلَاةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب عورت کو بچے کی پیدائش سے پہلے خون نظر آئے تو وہ نماز سے رک جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6199، ترقيم محمد عوامة 6113)