☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ کلام کرنے کی رخصت ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجمعة← جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ کلام کرنے کی رخصت ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 5352 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ , قَالَ: أَخْبَرَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ إبْرَاهِيمَ يُكَلِّمُ رَجُلًا وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو جمعہ کے دن دورانِ خطبہ ایک آدمی سے بات کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5415، ترقيم محمد عوامة 5352)
حدیث نمبر: 5353 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَيْمَنَ بْنِ نَابِلٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ:" كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا بِالْكَلَامِ إذَا لَمْ يَسْمَعُ الْخُطْبَةَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن زبیر اس بات میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ جو شخص جمعہ کے دن خطبہ نہ سن سکے وہ کلام کرلے۔ یعنی جس تک آواز نہ پہنچ رہی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5416، ترقيم محمد عوامة 5353)
حدیث نمبر: 5354 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ إبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" رَأَيْتُ إبْرَاهِيمَ , وَسَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَتَكَلَّمَانِ وَالْحَجَّاجُ يَخْطُبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر حجاج بن یوسف کے خطبے کے دوران گفتگو کررہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5417]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5417، ترقيم محمد عوامة 5354)