حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ , قَالَ: أَخْبَرَنَا إسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ إبْرَاهِيمَ يُكَلِّمُ رَجُلًا وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو جمعہ کے دن دورانِ خطبہ ایک آدمی سے بات کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5415، ترقيم محمد عوامة 5352)