☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجمعة← من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 12
Hadith No.: 5178 Musannaf Ibn Abi Shaibah
زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ ، فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ ، قَالَ: نَا فُلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُمُعَةَ إذَا مَالَتِ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جمعہ کی نماز اس وقت پڑھا کرتے تھے جب سورج زائل ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5240]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5240، ترقيم محمد عوامة 5178)
Hadith No.: 5179 Musannaf Ibn Abi Shaibah
يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، حَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ ، جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ , عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُمُعَةَ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنُرِيحُ نَوَاضِحَنَا"، قَالَ حَسَنٌ: فَقُلْتُ لِجَعْفَرٍ: وَأَيُّ سَاعَةٍ تِيكَ؟، قَالَ: زَوَالُ الشَّمْسِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد واپس آکر اپنے اونٹوں کو آرام دیا کرتے تھے۔ حضرت حسن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جعفر سے پوچھا کہ یہ کون سا وقت ہوتا تھا؟ انہوں نے فرمایا کہ زوال شمس کا وقت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5241]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5241، ترقيم محمد عوامة 5179)
Hadith No.: 5180 Musannaf Ibn Abi Shaibah
وَكِيعٌ ، يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ ، إيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ إيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُمُعَةَ إذَا زَالَتِ الشَّمْسُ ثُمَّ نَرْجِعُ نَتَّبِعُ الْفَيْءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن اکوع فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جمعہ کی نماز اس وقت پڑھتے تھے جب سورج زائل ہوجاتا۔ پھر ہم اپنے سائے کے پیچھے چلتے ہوئے واپس جاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5242، ترقيم محمد عوامة 5180)
Hadith No.: 5181 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ عَمْرِو بْنِ مَرْوَانَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كُنَّا نُجَمِّعُ مَعَ عَلِيٍّ إذَا زَالَتِ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن مروان کے والد فرماتے ہیں کہ ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ سورج کے زوال کے بعد جمعہ پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5243، ترقيم محمد عوامة 5181)
Hadith No.: 5182 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَمَّارًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ سُمَيْعٍ، عَنْ بِلَالٍ الْعَبْسِيِّ:" أَنَّ عَمَّارًا صَلَّى بِالنَّاسِ الْجُمُعَةَ وَالنَّاسُ فَرِيقَانِ بَعْضُهُمْ يَقُولُ: زَالَتِ الشَّمْسُ وَبَعْضُهُمْ يَقُولُ: لَمْ تَزُلْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت بلال عبسی فرماتے ہیں کہ حضرت عمار نے لوگوں کو جمعہ کی نماز پڑھائی تو لوگوں کی دو مختلف آراء تھیں، بعض کہتے تھے کہ سورج زائل ہوگیا اور بعض کا خیال تھا کہ سورج زائل نہیں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5244، ترقيم محمد عوامة 5182)
Hadith No.: 5183 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، قَالَ: " قَدِمَ مُعَاذٌ مَكَّةَ وَهُمْ يُجَمِّعُونَ فِي الْحِجْرِ، فَقَالَ: لَا تُجَمِّعُوا حَتَّى تَفِيءَ الْكَعْبَةُ مِنْ وَجْهِهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یوسف بن ماہک کہتے ہیں کہ حضرت معاذ مکہ تشریف لائے تو لوگ حطیم میں جمعہ پڑھتے تھے۔ حضرت معاذ نے ان سے فرمایا کہ اس وقت تک جمعہ کی نمازنہ پڑھو جب تک کعبے کا سایہ اس کے چہرے کی جانب سے لوٹ نہ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5245]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5245، ترقيم محمد عوامة 5183)
Hadith No.: 5184 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" كَانُوا يُصَلُّونَ الْجُمُعَةَ فِي عَهْدِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ وَالْفَيْءُ هُنَيْهَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ لوگ حضرت عمر بن عبد العزیز کے زمانے میں اس وقت جمعہ کی نماز پڑھا کرتے تھے جب کہ چیزوں کا سایہ تھوڑا سا بڑھا ہوا ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5246، ترقيم محمد عوامة 5184)
Hadith No.: 5185 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: ثَنَا مَنْصُورُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " وَقْتُ الْجُمُعَةِ عِنْدَ زَوَالِ الشَّمْسِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جمعہ کا وقت زوال شمس کے وقت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5247، ترقيم محمد عوامة 5185)
Hadith No.: 5186 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ سُمَيْعٍ، عَنْ أَبِي رَزِينٍ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَ عَلِيٍّ الْجُمُعَةَ فَأَحْيَانًا نَجِدُ فَيْئًا، وَأَحْيَانًا لَا نَجِدُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین کہتے ہیں کہ ہم حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھتے تھے، کبھی تو ہمیں سایہ نظر آتا اور کبھی سایہ نظر نہ آتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5248، ترقيم محمد عوامة 5186)
Hadith No.: 5187 Musannaf Ibn Abi Shaibah
النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَسَنٌ، عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ:" كَانَ النُّعْمَانُ بْنُ بَشِيرٍ يُصَلِّي بِنَا الْجُمُعَةَ بَعْدَمَا تَزُولُ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سماک فرماتے ہیں کہ حضرت نعمان بن بشیر زوال شمس کے بعد ہمیں جمعہ کی نماز پڑھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5249، ترقيم محمد عوامة 5187)
Hadith No.: 5188 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ الْعَيْزَارِ، قَالَ: " مَا رَأَيْتُ إمَامًا كَانَ أَحْسَنَ صَلَاةً لِلْجُمُعَةِ مِنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، كَانَ يُصَلِّيهَا إذَا زَالَتِ الشَّمْسُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ولید بن عیزار فرماتے ہیں کہ میں نے عمرو بن حریث سے بڑھ کر جمعہ کی نماز کے لئے کوئی بہتر امام نہیں دیکھا، وہ سورج کے زائل ہونے کے بعد جمعہ کی نماز پڑھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5250، ترقيم محمد عوامة 5188)
Hadith No.: 5189 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " وَقْتُ الْجُمُعَةِ وَقْتُ الظُّهْرِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمعہ کی نماز کا وقت وہی ہے جو ظہر کا وقت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5251، ترقيم محمد عوامة 5189)