حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيِّ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ الْعَيْزَارِ، قَالَ: " مَا رَأَيْتُ إمَامًا كَانَ أَحْسَنَ صَلَاةً لِلْجُمُعَةِ مِنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، كَانَ يُصَلِّيهَا إذَا زَالَتِ الشَّمْسُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ولید بن عیزار فرماتے ہیں کہ میں نے عمرو بن حریث سے بڑھ کر جمعہ کی نماز کے لئے کوئی بہتر امام نہیں دیکھا، وہ سورج کے زائل ہونے کے بعد جمعہ کی نماز پڑھایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5250، ترقيم محمد عوامة 5188)