☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجمعة← جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 17
حدیث نمبر: 5162 مصنف ابن ابی شیبہ
سَعْدٌ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ:" كَانَ سَعْدٌ يَقِيلُ بَعْدَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت سعد جمعہ کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5224]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5224، ترقيم محمد عوامة 5162)
حدیث نمبر: 5163 مصنف ابن ابی شیبہ
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ: " كُنَّا نَتَغَدَّى وَنَقِيلُ بَعْدَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ کے بعد کھانا کھاتے اور قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5225]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5225، ترقيم محمد عوامة 5163)
حدیث نمبر: 5164 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كُنَّا نُجَمِّعُ مَعَ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ ثُمَّ نَرْجِعُ، فَنَقِيلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعد انصاری کہتے ہیں کہ ہم حضرت عثمان بن عفان کے ساتھ جمعہ پڑھتے اور واپس آکر قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5226، ترقيم محمد عوامة 5164)
حدیث نمبر: 5165 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " كُنَّا نُجَمِّعُ، فَنَرْجِعُ فَنَقِيلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ پڑھ کر قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5227، ترقيم محمد عوامة 5165)
حدیث نمبر: 5166 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي ثَابِتُ بْنُ الْحَجَّاجِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " كُنَّا نُجَمِّعُ، ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ پڑھ کر قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5228، ترقيم محمد عوامة 5166)
حدیث نمبر: 5167 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ بُدَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ، عَنِ امْرَأَةٍ , قَالَتْ: " جَاوَرْتُ مَعَ عُمَرَ سَنَةً، فَكَانَتِ الْقَائِلَةُ بَعْدَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بدیل بن میسرۃ ایک عورت سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ایک سال حضرت عمر کا مشاہدہ کیا، وہ جمعہ کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5229، ترقيم محمد عوامة 5167)
حدیث نمبر: 5168 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ:" كُنَّا نُجَمِّعُ مَعَ أَبِي وَائِلٍ، ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ ہم ابو وائل کے ساتھ جمعہ پڑھنے کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5230، ترقيم محمد عوامة 5168)
حدیث نمبر: 5169 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي الْجُمُعَةَ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ پڑھ کر قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5231]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5231، ترقيم محمد عوامة 5169)
حدیث نمبر: 5170 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَ عَبْدِ اللَّهِ الْجُمُعَةَ، ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن وہب فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عبد اللہ کے ساتھ جمعہ پڑھ کر قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5232]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5232، ترقيم محمد عوامة 5170)
حدیث نمبر: 5171 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: حَدَّثَنَا أَشْيَاخُنَا مِنْهُمْ أَبُو سَلَمَةَ، قَالَ:" كُنَّا نَقِيلُ بَعْدَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5233، ترقيم محمد عوامة 5171)
حدیث نمبر: 5172 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْأَجْلَحِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي الْهُذَيْلِ، يَقُولُ:" كُنَّا نُصَلِّي الْجُمُعَةَ، ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ہذیل فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ پڑھنے کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5234، ترقيم محمد عوامة 5172)
حدیث نمبر: 5173 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " مَا كَانَ لِلنَّاسِ عِيدٌ إلَّا فِي أَوَّلِ النَّهَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ عید صرف دن کے اول حصے میں ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5235]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5235، ترقيم محمد عوامة 5173)
حدیث نمبر: 5174 مصنف ابن ابی شیبہ
عُثْمَانَ
حدثنا حدثنا وَكِيعٌ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ الْحَجَّاجِ الْكِلَابِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سِيدَانَ السُّلَمِيِّ , قَالَ:" شَهِدْتُ الْجُمُعَةَ مَعَ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ فَكَانَتْ خُطْبَتُهُ وَصَلَاتُهُ قَبْلَ نِصْفِ النَّهَارِ، ثُمَّ شَهِدْنَا مَعَ عُمَرَ فَكَانَتْ خُطْبَتُهُ وَصَلَاتُهُ إلَى أَنْ أَقُولَ انْتَصَفَ النَّهَارُ، ثُمَّ شَهِدْنَا مَعَ عُثْمَانَ فَكَانَتْ خُطْبَتُهُ وَصَلَاتُهُ إلَى أَنْ أَقُولَ زَالَ النَّهَارُ، فَمَا رَأَيْتُ أَحَدًا عَابَ ذَلِكَ وَلَا أَنْكَرَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا للہ بن سیدان سلمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھی، ان کی نماز اور خطبہ نصفِ نہار سے پہلے ہوا کرتے تھے۔ پھر ہم نے حضرت عمر کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھی، ان کی نماز اور خطبہ اس وقت ہوتا تھا جب میں کہہ سکتا تھا کہ آدھا دن گذر گیا۔ پھر ہم نے حضرت عثمان کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھی، ان کی نماز اور خطبہ اس وقت ہوتے تھے جب میں کہہ سکتا تھا کہ دن زائل ہوگیا۔ میں نے کسی کو اس عمل پر عیب نکالتے یا تنقید کرتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5236]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5236، ترقيم محمد عوامة 5174)
حدیث نمبر: 5175 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" كَانَ مَنْ قَبْلَكُمْ يُصَلُّونَ الْجُمُعَةَ وَإِنَّ ظِلَّ الْكَعْبَةِ كَمَا هُوَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ تم سے پہلے لوگ اس وقت جمعہ کی نماز پڑھتے تھے جبکہ کعبہ کا سایہ اس کے مثل ہوجاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5237]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5237، ترقيم محمد عوامة 5175)
حدیث نمبر: 5176 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: " صَلَّى بِنَا عَبْدُ اللَّهِ الْجُمُعَةَ ضُحًى، وَقَالَ: خَشِيتُ عَلَيْكُمُ الْحَرَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا للہ بن سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ نے ہمیں چاشت کے وقت جمعہ کی نماز پڑھائی اور فرمایا کہ میں تمہیں گرمی سے بچانا چاہتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5238]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5238، ترقيم محمد عوامة 5176)
حدیث نمبر: 5177 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ سُوَيْدٍ، قَالَ: " صَلَّى بِنَا مُعَاوِيَةُ الْجُمُعَةَ ضُحًى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن سوید فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ نے ہمیں جمعہ کی نماز چاشت کے وقت پڑھائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5239]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5239، ترقيم محمد عوامة 5177)
حدیث نمبر: 5234 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْأَجْلَحِ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي الْهُذَيْلِ، يَقُولُ:" كُنَّا نُصَلِّي الْجُمُعَةَ، ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ہذیل فرماتے ہیں کہ ہم جمعہ پڑھنے کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5234]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5234، ترقيم محمد عوامة 5172)