حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الزِّبْرِقَانِ، قَالَ:" كُنَّا نُجَمِّعُ مَعَ أَبِي وَائِلٍ، ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ ہم ابو وائل کے ساتھ جمعہ پڑھنے کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5230، ترقيم محمد عوامة 5168)