☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے جمعہ کے دن طلوع فجر کے بعد غسل کر لیا تو یہ بھی کافی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجمعة← جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے جمعہ کے دن طلوع فجر کے بعد غسل کر لیا تو یہ بھی کافی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 5079 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " إذَا اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ مِنَ الْجَنَابَةِ أَجْزَأَهُ مِنْ غُسْلِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے جمعہ کے دن طلوع فجر کے بعد جنابت کا غسل کرلیا تو اس کا جمعہ کا غسل بھی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5137]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5137، ترقيم محمد عوامة 5079)
حدیث نمبر: 5080 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے جمعہ کے طلوع فجر کے بعد غسل کرلیا تو اس کا جمعہ کا غسل بھی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5138، ترقيم محمد عوامة 5080)
حدیث نمبر: 5081 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي الْعَالِيَةِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، مثل ذَلِكَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5141]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5141، ترقيم محمد عوامة 5081)
حدیث نمبر: 5082 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " إذَا اغْتَسَلَ بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ أَجْزَأَهُ مِنْ غُسْلِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے جمعہ کے طلوع فجر کے بعد غسل کرلیا تو اس کا جمعہ کا غسل بھی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5142]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5142، ترقيم محمد عوامة 5082)
حدیث نمبر: 5083 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي غَنِيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ:" مَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ بَعْدَ طُلُوعِ الْفَجْرِ أَجْزَأَهُ مِنْ غُسْلِ الْجُمُعَةِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے جمعہ کے طلوع فجر کے بعد غسل کرلیا تو اس کا جمعہ کا غسل بھی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5143]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5143، ترقيم محمد عوامة 5083)
حدیث نمبر: 5084 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ بَشِيرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: سُئِلَ عَنْ " رَجُلٍ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ بِسَحَرٍ، قَالَ: يُجْزِيهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی نے جمعہ کے دن سحری کے وقت غسل کرلیا تو کیا اس کا جمعہ کا غسل ہوجائے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5144]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5144، ترقيم محمد عوامة 5084)