حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن، حضرت ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے جمعہ کے طلوع فجر کے بعد غسل کرلیا تو اس کا جمعہ کا غسل بھی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5138، ترقيم محمد عوامة 5080)