☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک آدمی امام کے پیچھے سو جائے اور اس کی کچھ نماز رہ جائے تو وہ کیا کرے؟ ا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← سجود السهو والعمل في الصلاة← ایک آدمی امام کے پیچھے سو جائے اور اس کی کچھ نماز رہ جائے تو وہ کیا کرے؟ ا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 4752 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِهِ يَعْنِي: يَمْسَحُ جَبْهَتَهُ قَبْلَ أَنْ يَنْصَرِفَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ نماز پوری کرنے سے پہلے پیشانی پر ہاتھ پھیرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4791]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4791، ترقيم محمد عوامة 4752)
حدیث نمبر: 4753 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي الخندقِ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَالِمًا عَنِ " الرَّجُلِ يَمْسَحُ جَبْهَتَهُ، فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن دینار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے نماز پوری کرنے سے پہلے پیشانی پر ہاتھ پھیرنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4792، ترقيم محمد عوامة 4753)
حدیث نمبر: 4754 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ نماز پوری کرنے سے پہلے پیشانی پر ہاتھ پھیرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4793]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4793، ترقيم محمد عوامة 4754)
حدیث نمبر: 4755 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَمَّادٍ، مِثْلَهُ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4794]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4794، ترقيم محمد عوامة 4755)
حدیث نمبر: 4756 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: رَأَيْتُهُ قَالَ بِثَوْبِهِ هَكَذَا، فَمَسَحَ بِهِ جَبْهَتَهُ، وَأَمَرَّ وَكِيعٌ يَدَهُ عَلَى جَبْهَتِهِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابراہیم فرماتے ہیں میں نے حضرت ابن سیرین کو نماز میں کپڑے سے اپنی پیشانی صاف کرتے دیکھا ہے اور حضرت وکیع نے اپنے ہاتھ کو اپنی پیشانی پر پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4795]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4795، ترقيم محمد عوامة 4756)
حدیث نمبر: 4757 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ بِنَحْوِ حَدِيثِ وَكِيعٍ أَوْ مِثْلِهِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4796]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4796، ترقيم محمد عوامة 4757)