حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي الخندقِ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: سَأَلْتُ سَالِمًا عَنِ " الرَّجُلِ يَمْسَحُ جَبْهَتَهُ، فَلَمْ يَرَ بِهِ بَأْسًا".
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن دینار کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے نماز پوری کرنے سے پہلے پیشانی پر ہاتھ پھیرنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4792، ترقيم محمد عوامة 4753)