☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے مقصورہ (امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے) میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← سجود السهو والعمل في الصلاة← جن حضرات نے مقصورہ (امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے) میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 4642 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ " يُصَلِّي فِي الْمَقْصُورَةِ الْمَكْتُوبَةَ مَعَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ثُمَّ خَرَجَ عَلَيْنَا مِنْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن یزید کہتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے ساتھ مقصورہ میں نماز پڑھتے پھر ہمارے پاس تشریف لے آتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4680]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4680، ترقيم محمد عوامة 4642)
حدیث نمبر: 4643 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، أَنَّ الْحَسَنَ كَانَ " يُصَلِّي فِي الْمَقْصُورَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن مقصورہ میں نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4681، ترقيم محمد عوامة 4643)
حدیث نمبر: 4644 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرٍ، قَالَ: كَانَ عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ وَأبي وَالْقَاسِمُ " يُصَلُّونَ فِي الْمَقْصُورَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین، میرے والد اور حضرت قاسم مقصورہ میں نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4682، ترقيم محمد عوامة 4644)
حدیث نمبر: 4645 مصنف ابن ابی شیبہ
السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: رَأَيْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ " يُصَلِّي الْمَكْتُوبَةَ فِي الْمَقْصُورَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن یزید کہتے ہیں کہ میں نے سائب بن یزید کو مقصورہ میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4683، ترقيم محمد عوامة 4645)
حدیث نمبر: 4646 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَكَانَ ثِقَةً، قَالَ: رَأَيْتُ الْحَسَنَ " يُصَلِّي فِي الْمَقْصُورَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو مقصورہ میں نماز پڑھتے دیکھا ہے [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4684، ترقيم محمد عوامة 4646)
حدیث نمبر: 4647 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ وَرْدَانَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسًا " صَلَّى عِنْدَ الْحِجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن وردان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو حجروں کے پاس نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4685، ترقيم محمد عوامة 4647)
حدیث نمبر: 4648 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ ذُؤَيْبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنُ عُمَرَ عَنِ الصَّلَاةِ مِنْ وَرَاءِ الْحَجَرِ، فَقَالَ:" إِنَّهُمْ يَخَافُونَ أَنْ يَقْتُلُوهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر بن ذؤیب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے حجروں کے پاس نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ انہیں یہ خوف ہے لوگ انہیں قتل کردیں گے! [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4686]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4686، ترقيم محمد عوامة 4648)
حدیث نمبر: 4649 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا، وَالْقَاسِمَ، وَنَافِعًا " يُصَلُّونَ فِي الْمَقْصُورَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم، حضرت قاسم اور حضرت نافع کو مقصورہ میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4687، ترقيم محمد عوامة 4649)