حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمًا، وَالْقَاسِمَ، وَنَافِعًا " يُصَلُّونَ فِي الْمَقْصُورَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم، حضرت قاسم اور حضرت نافع کو مقصورہ میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4687]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4687، ترقيم محمد عوامة 4649)