☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر ایک آدمی کو نماز میں ایک سے زیادہ سہو ہوں تو وہ کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← سجود السهو والعمل في الصلاة← اگر ایک آدمی کو نماز میں ایک سے زیادہ سہو ہوں تو وہ کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 4582 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، رَجُلٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ عِكْرِمَةَ ," أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَلْحَظُ فِي الصَّلَاةِ مِنْ غَيْرِ أَنْ يُثْنِيَ عُنُقَهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ کے ایک شاگرد بیان کرتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں گردن مبارک کو موڑے بغیر آنکھیں گھما کر دیکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4619، ترقيم محمد عوامة 4582)
حدیث نمبر: 4583 مصنف ابن ابی شیبہ
سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ ، التَّيْمِيِّ ، عِكْرِمَةَ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنِ التَّيْمِيِّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ أَنَّهُ كَانَ يَفْعَلُهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت تیمی کہتے ہیں کہ حضرت عکرمہ بھی ایسا کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4620، ترقيم محمد عوامة 4583)
حدیث نمبر: 4584 مصنف ابن ابی شیبہ
هُشَيْمٌ ، بَعْضُ ، الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ بَعْضُ أَصْحَابِنَا، أَخْبَرَنِي، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْحَظُ فِي الصَّلَاةِ وَلَا يَلْتَفِتُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں آنکھیں گما کر دیکھتے تھے لیکن چہرہ مبارک نہ پھیرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4621]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4621، ترقيم محمد عوامة 4584)
حدیث نمبر: 4585 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ: " إِذَا دَخَلَ عَلَى الْإِمَامِ السَّهْوُ فَلَمْ يَدْرِ مَا هُوَ فَلْيُلَمِّحْ إِلَى مَنْ هُوَ خَلْفَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ اگر امام کو نماز میں سہو ہوجائے اور اسے اس کے بارے میں علم نہ ہو تو پیچھے مڑ کر اپنے پیچھے کھڑے شخص کو معلوم کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4622]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4622، ترقيم محمد عوامة 4585)
حدیث نمبر: 4586 مصنف ابن ابی شیبہ
أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا خَالِدٌ , عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ " يَتَشَرَّفُ إِلَى الشَّيْءِ يَنْظُرُ إِلَيْهِ فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو نماز میں کسی چیز کو دیکھتے ہوئے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4623]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4623، ترقيم محمد عوامة 4586)
حدیث نمبر: 4587 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، قَالَ: قِيلَ لابْنِ عُمَرَ: إِنَّ ابْنَ الزُّبَيْرِ: إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ لَمْ يَلْتَفِتْ وَلَمْ يَتَحَرَّكْ، قَالَ:" لَكِنَّا نَلْتَفِتُ وَنَتَحَرَّكُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا گیا کہ حضرت ابن زبیر جب نماز میں کھڑے ہوتے ہیں تو نہ ادھر ادھر دیکھتے ہیں اور نہ حرکت کرتے ہیں۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ لیکن ہم تو ادھر ادھر دیکھتے بھی ہیں اور حرکت بھی کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4624]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4624، ترقيم محمد عوامة 4587)
حدیث نمبر: 4588 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا سَهَا الْإِمَامُ فَلَمْ يَدْرِ كَمْ صَلَّى، نَظَرَ مَا يَصْنَعُ مَنْ خَلْفَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر امام کو سہو ہوجائے اور اسے معلوم نہ ہوسکے کہ کتنی نماز پڑھ چکا ہے تو اپنے پیچھے کھڑے شخص کو دیکھ لے کہ وہ کیا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4625]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4625، ترقيم محمد عوامة 4588)
حدیث نمبر: 4589 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جُمَيْعٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ يَلْحَظُ يَمِينًا وَشِمَالًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ولید بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو نماز میں آنکھیں گھماکر دائیں بائیں دیکھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4626]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4626، ترقيم محمد عوامة 4589)
حدیث نمبر: 4590 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ فِطْرٍ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ مُغَفَّلٍ، يَفْعَلُهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فطر کہتے ہیں کہ حضرت ابن معقل بھی یوں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4627، ترقيم محمد عوامة 4590)