حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ: " إِذَا دَخَلَ عَلَى الْإِمَامِ السَّهْوُ فَلَمْ يَدْرِ مَا هُوَ فَلْيُلَمِّحْ إِلَى مَنْ هُوَ خَلْفَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ اگر امام کو نماز میں سہو ہوجائے اور اسے اس کے بارے میں علم نہ ہو تو پیچھے مڑ کر اپنے پیچھے کھڑے شخص کو معلوم کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4622]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4622، ترقيم محمد عوامة 4585)