☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کسی آدمی کو سہو نہ ہو اور وہ سجدہ سہو کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← سجود السهو والعمل في الصلاة← اگر کسی آدمی کو سہو نہ ہو اور وہ سجدہ سہو کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 4560 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ يَدْخُلُ مَعَ الْإِمَامِ فَيَسْهُو، قَالَ:" تُجْزِئُهُ صَلَاةُ الْإِمَامِ وَلَيْسَ عَلَيْهِ سَهْوٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس شخص کے بارے میں جسے امام کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے سہو ہوجائے فرماتے ہیں کہ امام کی نماز اس کے لئے کافی ہے، اس پر سجدۂ سہو لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4596، ترقيم محمد عوامة 4560)
حدیث نمبر: 4561 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عُبَيْدٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى مَنْ خَلْفَ الْإِمَامِ سَهْوٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ امام کے پیچھے سہو ہونے پر سجدۂ سہو لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4597، ترقيم محمد عوامة 4561)
حدیث نمبر: 4562 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ بَكَّارٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى مَنْ خَلْفَ الْإِمَامِ سَهْوٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ امام کے پیچھے سہو ہونے پر سجدۂ سہو لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4598، ترقيم محمد عوامة 4562)