حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ فِي الرَّجُلِ يَدْخُلُ مَعَ الْإِمَامِ فَيَسْهُو، قَالَ:" تُجْزِئُهُ صَلَاةُ الْإِمَامِ وَلَيْسَ عَلَيْهِ سَهْوٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس شخص کے بارے میں جسے امام کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے سہو ہوجائے فرماتے ہیں کہ امام کی نماز اس کے لئے کافی ہے، اس پر سجدۂ سہو لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4596، ترقيم محمد عوامة 4560)