☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ سجود سہو میں تشہد ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← سجود السهو والعمل في الصلاة← جو حضرات فرماتے ہیں کہ سجود سہو میں تشہد ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 4492 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ خُصَيْفٍ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " يَتَشَهَّدُ فِيهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ سجودِ سہو میں تشہد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4525، ترقيم محمد عوامة 4492)
حدیث نمبر: 4493 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " فِيهِمَا تَشَهُّدٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ سجودِ سہو میں تشہد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4526، ترقيم محمد عوامة 4493)
حدیث نمبر: 4494 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ " سَجَدَ سَجْدَتَيِ السَّهْوِ فَتَشَهَّدَ فِيهِمَا ثُمَّ سَلَّمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے سہو کے دو سجدے کئے، ان کے درمیان تشہد پڑھی پھر سلام پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4527، ترقيم محمد عوامة 4494)
حدیث نمبر: 4495 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، قَالَ: سُئِلَ مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ عَنْ سَجْدَتَيِ الْوَهْمِ فِيهِمَا تَشَهُّدٌ؟ قَالَ:" أَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ يَتَشَهَّدَ فِيهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ کہتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین سے وہم کے دو سجدوں کے بارے میں سوال کیا گیا کہ ان میں تشہد ہے یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ ان میں تشہد پڑھنا مجھے پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4528، ترقيم محمد عوامة 4495)