حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، قَالَ: سُئِلَ مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ عَنْ سَجْدَتَيِ الْوَهْمِ فِيهِمَا تَشَهُّدٌ؟ قَالَ:" أَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ يَتَشَهَّدَ فِيهِمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ کہتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین سے وہم کے دو سجدوں کے بارے میں سوال کیا گیا کہ ان میں تشہد ہے یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ ان میں تشہد پڑھنا مجھے پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4528، ترقيم محمد عوامة 4495)