☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل (يسمع) السجدة وهو على غير وضوء
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← باب سجود التلاوة← في الرجل (يسمع) السجدة وهو على غير وضوء
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 5
Hadith No.: 4354 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي زَائِدَةَ، قَالَ: نَا أَبُو الْحَسَنِ، عَنْ رَجُلٍ زَعَمَ أَنَّهُ كَنَفْسِهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ " يَنْزِلُ عَنْ رَاحِلَتِهِ فَيُهْرِيقُ الْمَاءَ ثُمَّ يَرْكَبُ فَيَقْرَأُ السَّجْدَةَ فَيَسْجُدُ وَمَا تَوَضَّأَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر اپنی سواری سے اترتے، استنجا کرتے اور پھر سوار ہوکر بغیر وضو کئے آیتِ سجدہ پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4381]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4381، ترقيم محمد عوامة 4354)
Hadith No.: 4355 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا أَبُو بِشْرٍ، عَنِ الْحَسَنِ فِي" الرَّجُلِ يَسْمَعُ السَّجْدَةَ وَهُوَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ فَلَا سُجُودَ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص بغیر وضو کے آیت سجدہ سنے تو اس پر سجدہ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4382]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4382، ترقيم محمد عوامة 4355)
Hadith No.: 4356 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا سَمِعَهُ وَهُوَ غَيْرُ طَاهِرٍ فَلْيَتَوَضَّأْ ثُمَّ لِيَقْرَأْهَا فَيَسْجُدَ، فَإِنْ كَانَ لَا يُحْسِنُهَا قَرَأَ غَيْرَهَا ثُمَّ سَجَدَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے بغیر وضو ہونے کی حالت میں آیت سجدہ سنی تو وضو کرے۔ پھر آیت سجدہ پڑھے اور پھر سجدہ کرے۔ اگر وہ خود ٹھیک طرح سے نہ پڑھ سکتا ہو تو کوئی دوسرا پڑھے اور پھر یہ سجدہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4383، ترقيم محمد عوامة 4356)
Hadith No.: 4357 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ فِي الرَّجُلِ يَقْرَأُ السَّجْدَةَ وَهُوَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ، قَالَ:" يَسْجُدُ حَيْثُ كَانَ وَجْهُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی اس شخص کے بارے میں جو بےوضو ہونے کی حالت میں آیت سجدہ پڑھے فرماتے ہیں کہ جہاں اس کا چہرہ ہو وہیں سجدہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4384]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4384، ترقيم محمد عوامة 4357)
Hadith No.: 4358 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يَسْمَعُ السَّجْدَةَ وَلَيْسَ عَلَى وُضُوءٍ، قَالَ: " إِنْ كَانَ عِنْدَهُ مَاءٌ تَوَضَّأَ وَسَجَدَ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ مَاءٌ تَيَمَّمَ وَسَجَدَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے بارے میں جو آیت سجدہ سنے لیکن اس کا وضو نہ ہو فرماتے ہیں کہ اگر اس کے پاس پانی ہو تو وضو کرکے سجدہ کرے اور اگر اس کے پاس پانی نہ ہو تو تیمم کرکے سجدہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4385، ترقيم محمد عوامة 4358)