حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا سَمِعَهُ وَهُوَ غَيْرُ طَاهِرٍ فَلْيَتَوَضَّأْ ثُمَّ لِيَقْرَأْهَا فَيَسْجُدَ، فَإِنْ كَانَ لَا يُحْسِنُهَا قَرَأَ غَيْرَهَا ثُمَّ سَجَدَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے بغیر وضو ہونے کی حالت میں آیت سجدہ سنی تو وضو کرے۔ پھر آیت سجدہ پڑھے اور پھر سجدہ کرے۔ اگر وہ خود ٹھیک طرح سے نہ پڑھ سکتا ہو تو کوئی دوسرا پڑھے اور پھر یہ سجدہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4383، ترقيم محمد عوامة 4356)