حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يَسْمَعُ السَّجْدَةَ وَلَيْسَ عَلَى وُضُوءٍ، قَالَ: " إِنْ كَانَ عِنْدَهُ مَاءٌ تَوَضَّأَ وَسَجَدَ، وَإِنْ لَمْ يَكُنْ عِنْدَهُ مَاءٌ تَيَمَّمَ وَسَجَدَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس شخص کے بارے میں جو آیت سجدہ سنے لیکن اس کا وضو نہ ہو فرماتے ہیں کہ اگر اس کے پاس پانی ہو تو وضو کرکے سجدہ کرے اور اگر اس کے پاس پانی نہ ہو تو تیمم کرکے سجدہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4385، ترقيم محمد عوامة 4358)