☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تو وہ جو حضرات فرماتے ہیں کہ دورانِ نماز آیت سجدہ کو سننے والا سجدہ کرے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← باب سجود التلاوة← تو وہ جو حضرات فرماتے ہیں کہ دورانِ نماز آیت سجدہ کو سننے والا سجدہ کرے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 4340 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا سَمِعَ الرَّجُلُ السَّجْدَةَ وَهُوَ يُصَلِّي فَلْيَسْجُدْ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ دورانِ نماز آیت سجدہ کو سننے والا سجدہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4365]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4365، ترقيم محمد عوامة 4340)
حدیث نمبر: 4341 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" يَسْجُدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ دورانِ نماز آیت سجدہ کو سننے والا سجدہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4366]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4366، ترقيم محمد عوامة 4341)
حدیث نمبر: 4342 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ:" كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ إِذَا سَمِعُوا السَّجْدَةَ سَجَدُوا فِي صَلاةٍ كَانُوا أَوْ غَيْرِهَا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ کے شاگردجب آیت سجدہ سنتے تو سجدہ کیا کرتے تھے خواہ نماز میں ہوتے یا نماز سے باہر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4367، ترقيم محمد عوامة 4342)
حدیث نمبر: 4343 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يُصَلِّي فَسَمِعَ السَّجْدَةَ قَالَ: يَسْجُدُ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی دوران نماز آیت سجدہ سنے تو کیا وہ سجدہ کرے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں، وہ سجدہ کرے گا۔ حضرت حکم بھی یونہی فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4368، ترقيم محمد عوامة 4343)
حدیث نمبر: 4344 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا سَمِعَ الرَّجُلُ السَّجْدَةَ وَهُوَ يُصَلِّي فَلْيَخِرَّ سَاجِدًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی دورانِ نماز آیت سجدہ سنے تو سجدے میں گرجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4370، ترقيم محمد عوامة 4344)