حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يُصَلِّي فَسَمِعَ السَّجْدَةَ قَالَ: يَسْجُدُ،
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی دوران نماز آیت سجدہ سنے تو کیا وہ سجدہ کرے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں، وہ سجدہ کرے گا۔ حضرت حکم بھی یونہی فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/باب سجود التلاوة/حدیث: 4368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4368، ترقيم محمد عوامة 4343)